رضادوست جو پہلے امیگریشن پولیس کے سربراہ تھے، کو ایرانی وزیر داخلہ نے بیورو آف سٹیزنز اینڈ فارن امیگرنٹس کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا تھا۔
غیر ملکی شہریوں کے داخلے، قیام اور نقل و حرکت سے متعلق قوانین اور ضوابط کے اطلاق کی نگرانی کرنا وزارت داخلہ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے شہریوں اور غیر ملکی تارکین وطن کے امور کے مشن میں سے ایک ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
غیر ملکی شہریوں اور تارکین وطن کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری
29 جنوری، 2022، 2:15 PM
News ID:
84630617
تہران، ارنا – ایرانی وزیر داخلہ "احمد وحیدی" نے "صادق رضادوست" کو شہریوں اور غیر ملکی تارکین وطن کے دفتر کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے اقوام متحدہ تعاون کرے: ایرانی وزیر داخلہ
تہران، 21 جنوری ، ارنا - ایرانی وزیر داخلہ 'عبدالرضا رحمانی فضلی' نے افغان مہاجرین کی اپنے…
-
غیر ملکی صحافیوں کا زاہدان میں واقع افغان تارکین وطن کے کیمپ کا دورہ
تہران، ارنا- کچھ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے صحافیوں نے پاکستان سے ملحقہ صوبے سیستان و بلوچستان…
آپ کا تبصرہ